اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی انٹیلی جنس کے وزیر اور عراق کے علاقے کردستان کے صدر نے ایک ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص دہشتگردی کے خلاف مہم میں تعاون پر زور دیا.
سيد محمود علوي نے عراقي كردستان كے علاقے كے صدر مسعود بارزاني كيساتھ ملاقات كے دوران باہمي دلچسپي كے امور اور انتہا پسندي اور دہشت گردي كے خلاف تعاون بڑھانے كے حوالے سے تبادلہ خيال كيا.
فريقين نے اسلامي جمہوريہ ايران اور عراقي كردستان كے علاقے كے درميان تمام شعبوں ميں تعاون بڑھانے كي ضرورت پر زور ديا اور تكفيري دہشت گرد گروہوں كيساتھ جنگ كے طريقوں پر تبادلہ خيال كيا.
ايراني وزير انٹيلي جنس گزشتہ اتوار كے روز عراق كے شہر اربيل پہنچے اور عراقي كردستان كي علاقائي حكومت كے وزيراعظم نچيروان بارزاني كيساتھ بھي ملاقات كي.
اپنے اس دورے كے موقع پر وہ عراق كردستان كے سابق صدر جلال طالباني كي عيادت كے لئے سلمانيہ كا دورہ كريں گے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
ایرانی انٹیلی جنس کے وزیر اور عراق کے علاقے کردستان کے صدر نے ایک ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص دہشتگردی کے خلاف مہم میں تعاون پر زور دیا.